نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    محبت کو بھجواؤں کیسے ٹی سی ایس یا بنک ڈرافٹ کی شکل میں ویسے محبت خواب میں بھی آتی ہے.

    محبت کو بھجواؤں کیسے ٹی سی ایس یا بنک ڈرافٹ کی شکل میں ویسے محبت خواب میں بھی آتی ہے.
  2. محمد بلال اعظم

    ایک وقت ہوتا ہے.....

    زبردست زبردست زبردست محفل پہ نئے شعراء میں ایک آپ اور ایک مغزل بھائی کی شاعری پڑھنے کا جو لطف آتا ہے وہ کسی اور کی پڑھنے کا نہیں آتا۔
  3. محمد بلال اعظم

    محبت کا پتہ بتائیے برائے مہربانی؟ میں ابھی اُس کے پیچھے پڑ جاتا ہوں.

    محبت کا پتہ بتائیے برائے مہربانی؟ میں ابھی اُس کے پیچھے پڑ جاتا ہوں.
  4. محمد بلال اعظم

    آپ اب ہی سمجھا دیں، کہیں دیر نہ ہو جائے اور میں یہ کہتا پھروں کہ کوئی تعویز ہو ردِ بلا کا میرے...

    آپ اب ہی سمجھا دیں، کہیں دیر نہ ہو جائے اور میں یہ کہتا پھروں کہ کوئی تعویز ہو ردِ بلا کا میرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
  5. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    آپ نے مجھے بیٹا کہا میں نے آپ کو آنٹی کہہ دیا کیا میں نے کوئی غلط بات کر دی یا میرا اندازِ تخاطب غلط تھا:confused:
  6. محمد بلال اعظم

    جب سمجھاؤ گے، تب تک تو میں خود سمجھ جاؤں گا.

    جب سمجھاؤ گے، تب تک تو میں خود سمجھ جاؤں گا.
  7. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    پُر مزاح کی ریٹنگ میں پھر کنفیوژ ہو گیا۔
  8. محمد بلال اعظم

    ہم راہی کوچہ عشق کے ہیں انشاءاللہ جلد ہی بڑا ہو جائے گا.

    ہم راہی کوچہ عشق کے ہیں انشاءاللہ جلد ہی بڑا ہو جائے گا.
  9. محمد بلال اعظم

    میرا سب سے لمبا سٹیٹس بہت بہت مبارک ہو آپ کو.

    میرا سب سے لمبا سٹیٹس بہت بہت مبارک ہو آپ کو.
  10. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    بہت بہت شکریہ آنٹی۔
  11. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    بہت بہت شکریہ عمر بھائی
  12. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    ارے کیسی باتیں کرتے جناب آپ کی رائے بھی سب کی طرح میرے لئے بہت قیمتی ہے۔ تحریر کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
  13. محمد بلال اعظم

    حکیم سعید شہید کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

    لیکن یہ ہے کیا اور مجھے بھیجنے کیوں ہیں؟
  14. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میں اسی لئے تو کنفیوز ہوا تھا۔
  15. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    آپ کا یہ حال ہے تو استاد صاحب تو جناتی ٹیگنگ والے کو اچھی شاعری کی مار ماریں گے۔
  16. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    واؤ واؤ چچا غالب کو سننے ہو گئے ہیں جمع اجزائے نگاہِ آفتاب ذرّے اُس کے گھر کی دیواروں کے روزن میں نہیں
  17. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    واہ واہ کیا طبیعانہ شعر ہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    اللہ کے بندو اور پیارے پیارے محفلینو! بیت بازی جمعۃالمبارک کے دن رکھ لو. میں ہفتہ اور اتوار کو...

    اللہ کے بندو اور پیارے پیارے محفلینو! بیت بازی جمعۃالمبارک کے دن رکھ لو. میں ہفتہ اور اتوار کو شہر سے باہر ہوں.
Top