نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    In this case both the sides are positive. If "Mod of Unit Vector A" is equal to +1, then can we cancel the Square Root with the Mod? ذیشان بھائی مختصرن یہ کہ عام طور پہ ہم ریاضی میں جزر کو کینسل کرنے کے لئے مربع لیتے ہیں، لیکن کیا اس کیس میں ہم جزر کو موڈ کے ساتھ کینسل کر سکتے ہیں؟
  2. محمد بلال اعظم

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ہاں یہ تو ہے۔ اللہ کرے کہ جمعہ والے دن ہو جائے مقابلہ۔
  3. محمد بلال اعظم

    ناصر کاظمی خیالِ ترکِ تمنا نہ کر سکے تو بھی

    ناصر کاظمی کا مخصوص لب و لہجہ اور ان کا لاجواب کلام زبردست انتخاب
  4. محمد بلال اعظم

    فراز وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا

    واہ فراز واہ احمد فراز کا زبردست کلام اور لاجواب انتخاب
  5. محمد بلال اعظم

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    پھر پریشان کیوں ہیں؟
  6. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ذیشان بھائی 15 منٹ لگ گئے ایکویشن ٹائپ کرتے ہوئے۔ پہلے گوگل کی، نہیں ملی پھر ورڈ میں لکھی پھر فوٹو بکٹ پہ اپلوڈ کی اور پھر یہاں پوسٹ کی۔
  7. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    zeesh بھائی I have a question about directional cosines of a vector. Suppose a given condition Here "A" is Unit vector and "l,m,n" are denoting the direction cosines. Then if we want to cancel the square root, Then can we cancel it with the mode or not?
  8. محمد بلال اعظم

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    مجھے کوئی نہ بھولے ورنہ۔۔۔۔
  9. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    آمین! ثم آمین! بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی اور پذیرائی کا۔ حد درجہ ممنون و مشکور ہوں آپ کا۔
  10. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    جیسے آپ
  11. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    بہت بہت شکریہ ذیشان صاحب
  12. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    بہت بہت شکریہ نیلم باجی
  13. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    مجھے کیسے ٹیگ کر لیا؟
  14. محمد بلال اعظم

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    پولیس میں رپپورٹ کروائیے۔
  15. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    اوہ یہ تو بڑا ہی سنجیدہ معاملہ ہے ویسے آپ نے مقدس باجی کو "ٹوئن" کے نام سے کیسے ٹیگ کر لیا؟
  16. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    حوصلہ افزائی کا شکریہ عاطف بھائی
  17. محمد بلال اعظم

    میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)

    میں بھی یہی استعمال کر رہا ہوں۔
  18. محمد بلال اعظم

    چھوٹا سا کام

    جیسے ابن سعید بھائی سب کو کہتے ہیں
  19. محمد بلال اعظم

    میں تھوڑی دیر تک بھجواتا ہوں.

    میں تھوڑی دیر تک بھجواتا ہوں.
Top