کیا اب ٹھیک ہے:
نے دوست ملے ہم کو نہ اغیار مکمل
مدت ہوئی دیکھا ہی نہیں یار مکمل
جو شخص بھی دیکھا تو فقط ایسا کہ جس کا
کردار ہی پورا ہے نہ گفتار مکمل
"اب فرق وفا میں نہ جفا میں کوئی باقی"
اقرار ہی پورا ہے نہ انکار مکمل
کہنے کوہم انساں ہیں، یہ عالم ہے ہمارا
اک پل میں بدل دیتے ہیں اقدار مکمل...