کراچی میں ہر سال دسمبر میں عالمی کتب میلے کا انعقاد ہوتا ہے۔ پچھلے سال ہم پہلی دفعہ اس میں شریک ہوئے۔ اور اپنی زندگی میں کتابوں پر شہد کی مکھیوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہوئے لوگ ہم نے کبھی نہیں دیکھے۔ واضح رہے اس سال جس دن ہم کتب میلے میں گئے اس دن زیادہ رش نہیں تھا، غالباً پہلے دن کی وجہ سے۔ پچھلے سال...