نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    السلام علیکم
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    چلتا ہوں یار تصاویر کل اپ لوڈ کروں گا ۔۔۔۔۔ طبیعت ڈاؤن ہے
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اور ہم کل دفتر جانے کی فکر میں گھل رہے ہیں
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    سب کہاں غائب ہیں؟؟؟
  5. محمد امین

    شادی کے بعد فہیم بھیا اور امین بھیا سے مکالمہ

    مسکراہٹ فیس نہیں بن سکتی کیا :) :) :) :)؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    15 ڈگری ہے :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح 7 تھا فجر کے وقت۔۔۔ کراچی میں سردی پڑتی کم ہے :) محسوس زیادہ کرتے ہیں ہم۔۔۔۔ کیوں کہ سردی کے ترسے ہوئے لوگ ہیں نا :)
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    سب سے پہلے تو مقدس کا تحفہ ۔۔۔۔۔:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    سردی سے ہم جمے ہوئے ہیں :(
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    السلام علیکم
  10. محمد امین

    کامیاب جلسہ :) :)

    کامیاب جلسہ :) :)
  11. محمد امین

    9 درجے سیلسیس ۔۔۔

    9 درجے سیلسیس ۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اے۔۔۔سوری۔۔۔ فہیم کا میسج آیا تھا اس کا نیٹ بند ہوگیا تھا۔۔۔ اور میں ابو سے باتیں کررہا تھا اسلیے جواب نہیں دے سکا اور لیپ ٹوپ ایسے ہی چھوڑ گیا تھا ۔۔۔ خیر۔۔۔اب سونے گا وقت ہوگیا ہے۔۔۔ابو سے ملاقات کا یہی وقت ہوتا ہے وہ اسی وقت فارغ ہوتے ہیں اور میں دن میں دفتر میں ہوتا ہوں۔۔۔
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    مقدس سوگئیں کیا
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    کیا شاباش اے؟؟؟ مطلب بتائیں ناااااااا
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    آہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توڑ چڑھانے کا کیا مطلب ہے؟ :) اور کون سے قصے کی بات کررہے ہیں؟ ہاہاہا مقدس تم انہیں فائدہ دلوادو
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ہم میڈیسن تب لیتے ہیں جب مرنے والے ہوں :rollingonthefloor:
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ابھی دیکھتے ہیں شاید سوپ ہو۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ہم فلو کے مارے اس وقت شال اوڑھے بیٹھے ہیں :(
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ارے واہ :) بہت خوب مقدس ۔۔۔ جیتی رہو اور ایسے ہی گھر والوں کی خدمت کرتی رہو :) :) :) :) :) :) :) :)
Top