ڈپلومیٹ مرغ اور بلدران کی ملکہ تو میرے پاس ہیں۔ باقی کتب میں نے لائبریری سے لے کر پڑھی تھیں۔ 25 سال پرانی لائبریری پچھلے 3 سال سے جلتے بجھتے چراغ کی مانند رہی اور پچھلے ڈیڑھ سال سے بند پڑی ہے۔ جناب جب کھولتے تھے تو 2 گھنٹے رات میں کھولتے تھے پھر وہ سلسلہ بھی موقوف ہوگیا۔ وجہ یہ ٹھہری کہ پڑھنے کا...