ہاہاہاہاہا جی ہاں :rollingonthefloor:
بوکھلا جاتے ہو کیوں بھئی؟؟ ابنِ صفی والے عمران کی طرح؟؟ :)
میں اچھا نہیں ہوں بھائی۔۔صرف اوپر سے اچھا ہوں۔۔۔ ورنہ بہت برا اور خود نمائی والا انسان ہوں۔۔
مقدس تم سو گئی ہو کیا؟
ابھی نہیں کافی دیر پہلے، شاید بارہ بجے۔۔ دل چاہ رہا تھا۔۔ اور گرم پانی آیا نہیں کافی دیر تک تو ہم نے اپنا کمانڈو پن آزما لیا۔۔۔ ویسے سردی نہیں لگتی اگر بندہ خؤد کو تھوڑا مضبوط کرلے تو :)
ہم تو تمہیں خواہ مخواہ گھسیٹ رہے ہیں :biggrin:
ویسے دوستوں۔۔۔ ایک پتے کی بات بتاتا ہوں۔۔۔ فہیم بہت اچھا انسان ہے۔۔دل کا بہت پیارا اور صاف۔ اس میں بناوٹ اور خودنمائی نہیں ہے، جبھی اس سے اتنی جلدی فری ہوگئے ہیں ہم۔۔۔ :)
ہماری امی کو؟؟ :tongue: وہ تو خود فکر میں ہیں کہ ہمارے ہاتھ پیلے ہوں
اور کچھ دیر قبل ہم ٹھنڈے پانی سے نہائے ہیں :) :) ۔۔۔۔ایک تمہارا خبط تھا۔۔۔اور ایک ہم نے خبطی پن کیا :feelingbeatup: