عراق ، افغانستان سے کون کافر خبریں سنائے گا :music: میں تو ساس بہو کی سنانے میں ماہر ہوں :hatoff:
میاں بیوی کی خبریں آپ سناڈالئیے ۔ کہ ابھی میرے میاں بچارے میرے پاس موجود نہیں ، تو جو خبر جس کو آتی ہے وہ وہی سنا ڈالے ،
ایسی خبریں سنا کر اب ہم امین ص کے دماغ کی دہی...