:rolleyes:
اس میں براُ لگنے کی کیا بات :confused: ہم تو اپنے اپنے اندازے ہی شئیر کر رہے ہیں ناں کونسا کوئی سچ مچ اتنی عمر کا نکل ہی آئے گا :grin: :music:
مجھ سے نہیں جانے ہوتا اب ، بندہ بھنڈیاں لینے کو لندن ایک گھنٹے کا سفر جانے میں ، اور ایک گھنٹہ واپس آنے میں لگا دے ۔ اس سے اچھا ہے بہنوں کے گھر جاکر روٹی کھا آؤں اور آتے آتےساتھ لے بھی آؤں پکی پکائی :music:
:music:
تو ہم دونوں کو اب کون یاد دلائے گا :confused: میں ایسا کرتی ہوں جو سرپرائز تشریف لا رہا ہے عنقریب اسے بول دوں گی آنے سے پہلے مجھے یاد کرانا کہ آپ آرہے ہو ، تاکے میں اک تھریڈ کھول سکوں وقت سے ۔ سرپرائز کے نام سے ۔ :music: :hatoff:
ہم بھی سردی سے جمے ہوئے ہیں ، میں نے ہیٹنگ آن کر رکھی ہے ، چائے بنا کر لائی ہوں ، نمرہ مناہل ٹی وی پے ہیں ، م س ن پر دل نہیں کرتا آنے کو ، پتا نہیں کیوں موڈ نہیں بن پاتا مسنجر پے آنے کو ،
اسلئے م س ن پر میں نہیں آتی ۔ ۔ ،
آپ سنائیے آجکل کیا ورہا ہے ؟ پاکستان کی تیاری کہاں تک...
:music: قسم سے ابھی آپکو یاد کر ہی رہی تھی فرحت ، بلکے آئی لو یو والے ٹاپک پے لکھ کر آئی ہوں کہاں ہو سہیلیوں ؟
میں سخت بورنگ محسوس کر رہی ہون ۔ سارے کام کرکے اب فارغ بیٹھی گپیں ہانک رہی ہوں :hatoff: تو ایسے میں مجھے آپ سبکی یاد ستا رہی ہے ۔
کہاں ہیں آپ ؟ کیا کر رہی ہیں ؟ کیوں کر رہی...
کونسے رنگ کا دھاگہ ہے شگفتہ :confused: اگر براؤن رنگ کا ہے تو ذرا میری قمیض کی ترپائی تو کردیں ، اب نظر پڑ ہی گئی ہے تو سوئی میں دھاگہ ڈال ہی لیں :hatoff:
:confused:
لیں اس سرپرائیز کا قصہ تو میں بھول ہی گئی :music: چلئیے اب دسمبر میں ایک اور بڑا سرپرائز چل کر آرہا ہے لندن تو جب دن قریب آئے تو ایک اور سرپرائز کھول لوں گی ۔ پر میں بھول نا جاؤں اسلئے آپ یاد کرواتی رہئیے گا :music:
نہیں میرا خیال ہے ماورہ بلکل ٹھیک ٹھاک اندازے لگا لیتی ہے :music: تو ماورہ سے ہی لگوانا ہے ناں ،
فرزانہ تو اب ادھر کو آتیں ہی نہیں ہیں ، انکو کیا معلوم کون کتنے کا ہے ۔؟ یہ ماورہ ایسے اندازے جھٹ سے صیح لگا لیتی ہے ۔
:music:
:music: ایسا کریں ایک کاٹن کا ٹکڑا لے آئیے یا لٹھے کا ، پھر ایک کالا مارکر لے کر اس پر لکھیں :grin: ، پھر لکھ کر اسکی فوٹو بنا کر یہاں لگائیے تاکہ پڑھا جاسکے آپ نے کپڑے پر لکھا کیا ہے آخر :confused: