:
ماورہ تمھیں بتاؤں میرے بیڈ کے ساتھ کل کیا ہوا ہے :cry: وہ یاد ہے تمھیں ؟ میری واقفکار جو اپنے پانچ بچوں کو لے کر آئی تھیں ۔؟ اور توبہ توبہ توبہ یا خدایا ، سارے گھر کو تہس نہس کر دینے والے اسکے پانچ بچے سارا گھر الٹ پلٹ کرگئے تھے ۔ کوئی چیز انہوں نے نہیں چھوڑی :cry:
کل بھی خیر سے وہی...