اُف اللہ میاں کتنی سخت ٹیچر ملی ہے مجھے ۔
بتاتی ہوں میم
بہترین ایجاد
موبائل ۔۔بندہ ہر جگہ پکڑا جاتا ہے :D
پسندیدہ پرندہ ،چڑیا
اور منتھ بھی بتا دیا ہے اوپر
اور انداز کی سمجھ نہیں آرہی کیا کہوں
پیسوں سے بھی کر دیتی ہوں اور اچھی بات چیت سے بھی :)اور اگر کوئی کام ہو کسی کاتو وہ بھی کر دیتی ہوں...