حسِّ شعور:
بے حس اور بے ضمیر لوگوں کی تمام فتوحات مکمل طور پر حیوانی فتوحات ہوتی ہیں ۔ اِن فتوحات میں سے ہر فتح ذلت اور رسوائی کے ایک سلسلے پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ سلسلہ بالآخر جسمانیت کے ایک خونخوار حد تک پہنچنے‘ نفسانیت کے دوزخ کے سب سے گہرے گڑھے میں تبدیل ہو جانے‘ روح کے ہاتھ پاﺅں کے ٹوٹ جانے...