زاویہ دوم "خوشی کا راز" از اشفاق احمد سے اقتباس
ماں خدا کی نعمت ہے اور اس کا پیار کا انداز سب سے الگ اور نرالا ہوتا ہے۔ بچپن میںایک بار بادو باراں کا سخت طوفان تھا اور جب اس میں بجلی شدت کے ساتھ کڑکی تو میں خوفزدہ ہو گیا۔ ڈر کے مارے تھر تھر کانپ رہا تھا۔ میری ماںنے میرے اوپر کمبل ڈالا اور...