نتائج تلاش

  1. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہائے۔۔۔ آپ کے ساتھ ہمارے بیش قیمت مراسلے بھی گئے!!! :cry2: :cry2: :cry2:
  2. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اس میں کیا ہوتا ہے؟؟؟
  3. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    توبہ توبہ استغفار۔۔۔ واقعی حد سے گزر رہے ہیں۔۔۔ آئیں نا ذرا بابا-جی ادھر کو!!!
  4. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بہت خوب۔۔۔ اب رنگ جمے گا!!!
  5. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آپ نے انہیں کسی زن پر سیٹی مارتے کب دیکھا؟؟؟ :idontknow::idontknow::idontknow:
  6. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اس بات کا فیصلہ محفلین کریں گے کہ کون زیادہ کھڑوس ہے!!! :cool: :cool: :cool:
  7. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    :heehee: :heehee: :heehee:
  8. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    علم کے بغیر یہ معلومات کیسے حاصل ہوگئیں؟؟؟ ’’جرور‘‘ کوئی بات ہے!!! :thinking: :thinking: :thinking:
  9. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کل آپ کو یہ بات سمجھ میں نہیں آئی تھی، اب اچانک آگئی۔۔۔ رات ہی رات میں یہ کیا ماجرا ہوگیا؟؟؟
  10. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار

    خیر سے اس کام میں تو ہم ید طولیٰ رکھتے ہیں!!! :D :D :D
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاد کہتے ہیں ہم ایسی ہر پیشکش پر!!!
  12. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار

    ہمارا مطلب ہے کہ ہر نثر نگار کو الگ الگ ڈھونڈنا پڑے تو مشکل نہیں ہوگی؟؟؟ اس لیے اسی لڑی میں سب کا تعارف اور لنک اکٹھا کردیا جائے!!!
  13. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار

    بہت خوب!!!
  14. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار

    محمد احمد بھائی اور خود سر خلیل بھی۔۔۔ یہاں خود اور سر کو الگ الگ پڑھا جائے!!!
  15. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار

    اگر اسی لڑی میں سب کو یکجا کردیا جائے تو؟؟؟ الگ الگ لڑی ہو گی تو منتشر ہوجائے گی اور ڈھونڈے نہیں ملے گی!!!
  16. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار

    نہایت مستحسن اقدام ہے!!!
  17. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار

    جی بہت بہت شکریہ ہماری ستائش کا۔۔۔ ہم آپ کی اس گراں قدر ستائش کو ذاتی طور پر سراہتے ہیں!!! :):):)
  18. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جب تک لفافہ کھل نہیں جاتا تب تک سب قیافہ ہی رہتا ہے!!!
  19. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اگر آپ یہ نہ ہوتے تو یہ سمجھ چکے ہوتے!!!
  20. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اپن بلائے گا رے اپن۔۔۔ اور ابھیچ کے ابھیچ بلائے گا!!!
Top