نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تجسس!!!!!!!

    جیسے آپ تو بن گئے!!! :p :p :p
  2. سید عمران

    تجسس!!!!!!!

    اردو ادب کا بیڑہ غرق کیے بغیر آپ کا توپ خانہ خاموش نہیں ہوتا!!!
  3. سید عمران

    میرے کیمرے کی نظر سے

    آئی اسپیشلِسٹ سے رابطہ کیا؟؟؟
  4. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اس طرح تو دلہن کے ساتھ لائٹر کی شادی ہوجائے گی!!!
  5. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    ابھی بھی صرف دکھائیں گے۔۔۔ اور عمل؟؟؟
  6. سید عمران

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    ٹاسک ۔۔۔ ہدف!!!
  7. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    بھاگتے بھاگتے نہیں، بھاگ کر۔۔۔ یعنی پہلے جی بھر کے بھاگ لیں۔۔۔ جب بھاگ بھاگ کر جی بھر جائے تب شادی کرلیں!!!
  8. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    جیسے بھی کریں، اب جلد کرلیں!!!
  9. سید عمران

    چائے کے ۱۴ نکات۔۔۔ از۔ ۔۔ جاسمن

    یہ تو ایک بہانہ ہوا۔۔۔ جب یہ بہانہ نہ تھا تب بھی آپ کی زنبیل میں ہزار بہانے تھے!!!
  10. سید عمران

    چائے کے ۱۴ نکات۔۔۔ از۔ ۔۔ جاسمن

    یہ تو ہوا لنچ۔۔۔ اب اسی کو کاپی پیسٹ کرتے ہوئے چائے کے ڈانڈے کھینچ کر ڈنر تک لے جائیں۔۔۔ پھر آگے بریک فاسٹ ہے!!!
  11. سید عمران

    چائے کے ۱۴ نکات۔۔۔ از۔ ۔۔ جاسمن

    دودھ چینی نہ بچی تو آگے کیا بچا؟؟؟ قہوہ بچا!!! چائے کدھربچی؟؟؟ :idontknow2: :idontknow2: :idontknow2:
  12. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    :silent3::silent3::silent3:
  13. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اسی طرح لڑکی والے بھی لڑکے میں سو نقص نکالتے ہیں!!!
  14. سید عمران

    لفظ راہ نما کا متضاد

    اور وہ والی بھی۔۔۔ Liver Meaning Population جگر مراد آبادی!!!
  15. سید عمران

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    کھانے کا کب بولا؟؟؟ ختم کرنے سے مراد پہلا صفحہ، بیچ کے چند صفحات اور آخری پڑھ لیا۔۔۔ بس ختم شد!!!
  16. سید عمران

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    آپی نے پڑھنے کا کب کہا؟؟؟ ختم کرنے کا بولا ہے!!!
Top