نتائج تلاش

  1. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس معاملہ میں دونوں ایک جیسے ہیں!!!
  2. سید عمران

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    ماشاء اللہ نظمیں بہت مل گئیں۔۔۔ اب پڑھنے والا چاہیے!!! :onthephone::onthephone::onthephone:
  3. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    آہ!!! کیا نصیب ہیں کہ دیارِ یار کے پھیرے نصیب ہیں!!!
  4. سید عمران

    مبارکباد عدنان نقیبی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    جائیں، ہم نہیں کرتے یقین!!! :nottalking: :nottalking: :nottalking:
  5. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    سیٹھ کی جھاڑ کھانے میں مصروف ہیں آج کل!!!
  6. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    تو مزہ بھی بے حد پائیں!!!
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    مراد علی شاہ میں عین ہے۔۔۔ اور عثمان بزدار میں بھی۔۔۔ حد تو یہ کہ ہمارے بھیا میں بھی عین ہے۔۔۔ تبھی وہ ہر وقت عین غین کرتے رہتے ہیں!!!
  8. سید عمران

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ؟؟؟ :silly::silly::silly:
  9. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کاش وہ بادشاہ ہم ہی ہوتے!!! :daydreaming: :daydreaming: :daydreaming:
  10. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    اسی لڑی میں کہیں اس کا ذکر کیا گیا ہے!!!
  11. سید عمران

    مبارکباد عدنان نقیبی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    روکڑا خرچی اور کنجوس بھیا۔۔۔ توبہ توبہ، یہ کیا ذکر چھیڑ دیا۔۔۔ بہر ضیافت آئے وہ لیکن قضا کے ساتھ دم ہی نکل گیا مرا کھا و کِھلا کے ساتھ!!!
  12. سید عمران

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    مٹھائی: گلاب جامن پھول: گلاب پھل: گولر
  13. سید عمران

    آئیے شطرنج کھیلیں

    سوال گندم جواب چنا ہوتا ہے۔۔۔ اور کریں بھیا کی کھل کھل کر حمایتیں۔۔۔ آخر پڑ ہی گیا نا ان کا سایہ!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  14. سید عمران

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام: گلریز جگہ: گوئٹے مالا چیز: گلقند جانور: گلہری
  15. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻮﺋﯿﺲ ﭼﮩﺎﺭﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ لکھﺎ کہ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﻌﻔﻦ ﮨﮯ "، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ "ﻣﻮﻧﭩﯿﺎﺳﺒﺎﻡ" ﺗﮭﺎﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ...
  16. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    افضل كون والد يا استاذ؟ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ شیخ عبدالاحدازہری جومصرکےبہت اچھےفقیہ ہیں،میرے مہمان ہوئے،ایک مجلس میں آپ نےحاضرین کےسامنے بہت ہی عمدہ انداز میں تلاوت کی۔پھرگفتگو کا دور شروع ہوا۔ بات نکلی،کہ قرآن نازل ہوا عرب میں...
  17. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    جب میں چار سال کا تھا تو میرا یقین تھا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں جب میں چھ سال کا تھا لگتا تھا میرے ابو سب کچھ جانتے ہیں جب میں دس سال کا تھا میرے ابوبہت اچھے ہیں لیکن بس ذرا غصے کے تیز ہیں جب میں بارہ سال کا تھا میرے ابو تب بہت اچھے تھے جب میں چھوٹا تھا جب میں چودہ سال کا تھا لگتا تھا...
  18. سید عمران

    محفل کی بارہ دری

    یہ انڈیا کا ایڈریس دیا ہے یا انگلینڈ کا؟؟؟
  19. سید عمران

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    اور ہم تو عنوان کے چکر میں آکر کسی اور ہی چکر میں یہاں آگئے!!!
  20. سید عمران

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ہم نے شکایت بھی تو نہیں کی نا!!!
Top