"حقیقت افسانہ یا لطیفہ"
مسجد میں خطیب کو آنے میں دیر ہوگئی تو ایک دیوانہ ممبر پر چڑھ گیا اور خطبہ دینے لگا :
"تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے سب کو دو (ماں اور باپ) سے پیدا کیا اور دو (جنسوں مرد و عورت) میں تقسیم کیا۔ پھر ان میں سے کچھ کو مالدار بنایا تاکہ خدا کا شکر بجا لائیں اور کچھ کو...