عزت افزائی کا شکریہ :) ۔۔۔ ویسے تو ڈر ہی لگتا ہے لوگ بہت جلد برا مان جاتے ہیں انٹرنیٹ پر ۔۔۔ مگر ہماری تو اچھی یاد اللہ ہے نا ۔۔۔
اللہ پاک سلامت رکھے آپکو۔۔
وعلیکم السلام مانو بلی کیسی ہو کیا کردیا کمپیوٹر کو؟؟؟؟
اللہ کا کرم ہے :) ۔۔۔ آپ سنائیے اب گڑیا کیسی ہیں؟ :)