وعلیکم السلام عندلیب اپیا۔۔ اللہ ہماری بھانجی کو خیریت سے رکھے ۔۔۔ امید ہے جلد کھیلنے لگے گی :) :)
فضول بات؟؟
طبیعت اللہ کے کرم سے بہت بہتر ہے ۔۔۔ نزلہ زکام تو مجھے سارا سال ہی رہتا ہے۔۔۔ سردی آتے ہی تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔۔۔
ارےےےے۔۔۔۔۔شادیوں میں یہ گانا؟؟؟ بھائی شادی ہے یا آدمخوروں کی...