نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    :) :) ۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہو بیٹا جی؟ ابے تو "لاگ آؤٹ" مارنے کے بجائے ایل سی ڈی کو ہی ایک مار دیتے :biggrin: ہمارا ایک ٹی وی تھا قدیم زمانے میں ۔۔۔ اسے ایسے ہی مار مار کر چلایا کرتے تھے :rollingonthefloor:
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    اور fahim ایک جھلک دکھا کر غائب ہوگئے۔۔۔۔۔۔ میاں فہیم تمہارے لیے ہی غالباً ہمیش نے گانا گایا ہے "جھلک دکھلاجا" ۔۔۔
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    لیجیے آگئیں ہماری سردرد بہن مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم مقدس آپی
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    انتخابات میں کس قسم کے انجینئر مہارتیں دکھاتے ہیں :)؟؟؟؟ ویسے ہم جو نوکری ابھی کررہے ہیں اس میں تو ہر قسم کے انجینئر بنے ہوئی ہیں :baringteeth: ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ کسی ریاست کے والی ہوتے تو آپکی بات کے اول الذکر کو ہی بھرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد امین

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    مائی سے یاد آیا۔۔۔۔ یہ ناعمہ عائشہ کہاں غائب ہیں؟؟؟؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    تب تو پھر ہم ہومیو پیتھ انجنیئر ہوئے :) :) لمبی قطار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کتابیں، موبائل فون (اگر مؤنث مانا جائے تو)، لیپ ٹوپ (اسے بھی مؤنث مان لیں)، کرکٹ (ہوتی ہی مؤنث ہے)، وغیرہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محمد امین

    اللہ آپکو تندرست رکھے :)

    اللہ آپکو تندرست رکھے :)
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔بائک میری آخری محبوبہ ہے :rollingonthefloor: ویسے "چل جھوٹے" کیوں لگایا ؟ :idontknow:
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    کسی کے سفرِ آخری میں شرکت کے لیے گئے تھے۔۔۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے۔۔۔ قبرستان کا ماحول بہت متاثرکن اور مسحورکن تھا۔۔۔ ٹھنڈ میں غالباً پہلی بار قبرستان جانا ہوا تھا میرا رات کے وقت۔۔۔
  10. محمد امین

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    حاضری رجسٹر شمشاد بھائی اپنے سینے سے لگا کر رکھتے ہیں تاکہ کوئی پار کرکے دوسروں کی پروکسی نہ لگا دے :rollingonthefloor:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    شمشاد بھائی طبیعت بہتر ہے اب اللہ کا کرم :) :) ۔۔۔ مگر سردرد ہے ۔۔۔ نزلہ تو خیر ابھی تک نہیں گیا۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں :)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    جی جناب آگئے۔۔۔ شام میں بھی موجود تھے ہم مگر سناٹا تھا یہاں پھر محفل ڈاؤن ہوگئی تھی۔۔۔ ہاہاہاہا یہ شبہ آپکو کیوں کر ہوا؟؟؟؟ ہم ڈوکٹر نہیں انجینئر ہیں ۔۔۔۔ :laugh:
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    طبیعت بہتر ہے اللہ کا کرم :) آج ٹھنڈ میں بائک کا سفر کیا رات میں تو طبیعت تھوڑی بہتر ہوئی :)
  14. محمد امین

    کیوں ابھی تک طبیعت سیٹ نہیں ہوئی کیا؟

    کیوں ابھی تک طبیعت سیٹ نہیں ہوئی کیا؟
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    السلام علیکم محب علوی بھائی، شمشاد بھائی، نبیل بھائی اور قیصرانی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ ہم کافی دیر بیٹھے رہے مگر محفل ڈاؤن تھی۔۔۔پھر تم غائب۔۔۔ دوائی لی ہے کا مطلب دوائی کھائی ہے :laugh: ہم اینٹی وائرس کا تکلف نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :blushing: نہ جی نہ۔۔۔بدلہ کہاں۔۔۔۔ہم تو بس یونہی تھوڑا سا ادب معاشرے میں تقسیم کررہے تھے :tongue:
  17. محمد امین

    :) :)

    :) :)
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ایسا کیا ہے جیسے آپ بھولنا چاہتی ہیں؟؟ :rollingeyes:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    لو جی۔۔۔آپکا موڈ کیوں اداس ہے؟
  20. محمد امین

    مشکل الفاظ کے آسان معنی

    واقعی لغت کی ضرورت پڑے گی :)
Top