آپ کے جملے میں کچھ درستگی کردوں :)
داوئی لی کہ نہیں سردی کے دن ہیں بھائی ذرا احتیاط کریں
سیدہ شگفتہ،ناعمہ ،عائشہ ،مقدس،شمشاد بھائی،ابن سعد بھائی ،پپوبھائی،سب کیسے ہیں آج کل میری ان سب سے بات ہی نہیں ہورہی ہے میں کچھ دن کے لئے نہیں آپائی تھی نا
سب لوگ ٹھیک ہیں۔ ناعمہ پتا نہیں کہاں غائب ہے،...