آپکا جواب درست ہوا میرے بھائی۔۔۔۔۔ اردو محفل بنانے والوں کی جانب سے کل آپ کو سہگل کی جوانی کی غزلیں (جو کہ آپ کے دادا کے بچپن کی تھیں)، سننے کو دی جائیں گی!!!
اس بات پر ایک شعر:
ابھی تو تنقید ہورہی ہے میرے مذاقِ جنوں پہ لیکن
تمہاری "زلفوں" کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کروگے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو اسی بات پر ایک شعر سن لو:
انجمن میں یہ میری خاموشی
بردباری نہیں ہے وحشت ہے
:tongue:
جو اس کے شاعر کا نام بتائے گا کل اسے بہت ساری غزلیں سننے کو دی جائیں گی سہگل کی 1930s کی :rollingonthefloor: