سوری شمشاد بھائی اس وقت جواب نہیں دے سکا تھا میں ۔۔۔ دوست آگیا تھا میرا۔۔۔ پھر میں اس کے ساتھ ایک اور دوست کے گھر چلا گیا تھا۔۔۔
موسم قدرے سرد ہے ۔۔۔ زمینی موسم سے کیا مراد ہے :) ؟
اسی طرح میں اپنے چھوٹے بھائی کو کئی گھنٹوں سے غزلیں سنا سنا کر پکا رہا ہوں (اپنی آواز میں ؛) )۔۔۔۔۔ بیچارہ عاجز آگیا ہے :) ۔۔۔
اب سوؤں گا میں سکون سے :)