مجھے اس طرح کی بات پسند نہیں، اگر میں فن لینڈ میں ہوں تو مجھے یہاں کے حساب سے چلنا ہوگا۔ مفتیوں کو تو بس بہانہ چاہئے ہوتا ہے فتویٰ دینے کو :)
وہ فتویٰ بھی موجود ہے کہ غیر مسلم ملک میں لمبا عرصہ رہنا ہو تو غیر حلال ذبح کیا گیا جانور بھی حلال ہوتا ہے :)