زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
شب کے جاگے ہوئے
عبداللہ محمد صاحب بہتر سمجھا پاویں گے۔ 😂😂
یاز
Post #75
مئی 19، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
شکاگو 2022
اسی والی فیری کا جھولا ہم نے بھی لیا تھا۔ میرے خیال سے نیوی پیئر نما جگہ سے چلتی ہے۔
یاز
Post #31
مئی 19، 2025
فورم:
تصاویر
تعارف
شب کے جاگے ہوئے
بہت نوازش بہن جی۔
یاز
Post #72
مئی 19، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
شب کے جاگے ہوئے
آمین لوگ جوق در جوق چلے جاتے ہیں نہیں معلوم تہہ خاک تماشا کیا ہے
یاز
Post #71
مئی 19، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
شب کے جاگے ہوئے
اس کی ایک ہی کلید ہے۔۔۔۔۔شواہد سے نتائج اخذ کرنا۔ اس میں کسبِ کمال کن وغیرہ کیا جائے تو افاقہ وغیرہ ہو سکتا ہے۔
یاز
Post #70
مئی 19، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
شب کے جاگے ہوئے
سب ریلیٹیو ہے۔ 😏
یاز
Post #69
مئی 19، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
دوسرا سوال
بس اتنا ہی کہ اب تو عادت سی ہے مجھ کو (ایسے) جینے میں
یاز
Post #46
مئی 19، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
فہیم سالگرہ بہت بہت مبارک
سالگرہ مبارک ہو جناب۔
یاز
Post #4
مئی 19، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
شکاگو 2022
دھوم تھری کی یاد آ گیا، کہ عامر خان نے فزکس کے اصولوں کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے یہ پل پھلانگا تھا، اور مزید بھی بہت سے کرتب دکھائے تھے۔
یاز
Post #15
مئی 19، 2025
فورم:
تصاویر
شکاگو 2022
کیا magnificent mile بھی یہیں کہیں سے شروع ہوتا ہے؟
یاز
Post #14
مئی 19، 2025
فورم:
تصاویر
اوبن اور ایڈنبرا کے چند مناظر
بہت عمدہ جناب۔ لیکن شہر کی تصاویر کتھے گئیں۔ شہر کوحقیقی طور پر دیکھے بغیر بھی ہمارا یہ ماننا ہے کہ فوٹوگرافی کے لئے کم ہی شہر ایڈنبرا کے ہم پلہ ہوں گے۔ اس بابت مزید روشنی آپ، زیک صاحب یا کوئی اور ممبر ڈال سکتے ہیں۔
یاز
Post #94
مئی 19، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
اوبن اور ایڈنبرا کے چند مناظر
جی یہ وہی واٹ صاحب ہیں، جن کا سب سائنس سٹوڈنٹس کی واٹ لگوانے میں اہم کردار ہے۔
یاز
Post #77
مئی 19، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
اوبن اور ایڈنبرا کے چند مناظر
تقریباً یہی مشاہدہ امریکی ٹرینوں کی بابت بھی تھا۔ ڈیٹرائٹ سے شکاگو بذریعہ ٹرین جانا تھا تو علم ہوا کہ ٹرین تین چار گھنٹے لیٹ ہے۔
یاز
Post #64
مئی 19، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
چلتے ہو تو چین کو چلیے
بڑی ہمت ہے آپ کی۔ میں نے تو ایک بار تھری ڈی رائیڈ لینے کی غلطی کر لی۔ ابتدائی تیس چالیس سیکنڈ کے بعد آنکھیں بند کر کے باقی رائیڈ مکمل کی 🫣
یاز
Post #74
مئی 18، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
عظیم غار سسٹم: میمتھ کیو نیشنل پارک
تو کیا عربی اس کو "یورک الجدیدہ" نما کچھ کہتے یا لکھتے ہیں؟
یاز
Post #51
مئی 18، 2025
فورم:
تصاویر
اوبن اور ایڈنبرا کے چند مناظر
تمام ہی سفر اور تصاویر بہترین تھے، لیکن یہ تصویر تو کمال ہے۔
یاز
Post #48
مئی 18، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
شکاگو 2022
بہت خوب جناب ۔ شکاگو تو بہترین سیاحتی ڈیسٹینیشن ہے۔ تقریباً 11 سال قبل ہم نے بھی اس کی مختصر سیر کی تھی۔
یاز
Post #2
مئی 18، 2025
فورم:
تصاویر
ہیڈ آف دا چارلس ریگاٹا
بہت شاندار تصاویر ہیں جناب۔ پانی تو بہت ہی صاف دکھائی دے رہا ہے ۔
یاز
Post #25
مئی 18، 2025
فورم:
تصاویر
چلتے ہو تو چین کو چلیے
اسی کے ساتھ اس تصویری سیر کا اختتام ہوتا ہے۔
یاز
Post #72
مئی 18، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
چلتے ہو تو چین کو چلیے
یاز
Post #71
مئی 18، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top