نتائج تلاش

  1. یاز

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    میلکم مارشل و ہمیش مارشل وغیرہ بھی کیوں عبداللہ محمد صاحب ؟
  2. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اور سزا کے طور پہ کیا چاہت فتح علی کے دو تین گانے سنوائے گئے؟
  3. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    لگتا ہے کہ۔۔۔ ایں قصہ درازست
  4. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اوہ اچھا ۔ چلیں مجھے ملا تو ہم آدھا آدھا کر لیں گے۔
  5. یاز

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    اگر مجھ درست ے یاد پڑتا ہے تو آپ نے حالیہ کسی لڑی میں اس سے کافی زیادہ اقدام کا ذکر کیا تھا بمعہ سکرین شاٹ۔
  6. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    جی الحمدللہ بخیریت۔ ہم بھی یہیں کہیں کوہ نوردی وغیرہ کی خاک چھانا کئے۔
  7. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    بولے تو!! یہ کیا کہانی ہے؟
  8. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    کہاں ملا۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اصلی والی صبا کو بھیج دیا ہے۔
  9. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اب انتظار ہے مکرمی و مابدولت محمد امین صدیق صاحب کا کہ وہ آئیں اور محفلین کے چودہ طبق منور کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی آسان زبان میں محفل کا اختتامی سپاس نامہ بیان کر سکیں۔
  10. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    برادرم عرفان سعید صاحب! آپ کا اردو محفل پہ سواگت وغیرہ۔ امید ہے کہ بخیریت ہوں گے۔
  11. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    دو سو روپے کا ایزی لوڈ 😎
  12. یاز

    اس کے لئے تیس غزال کہاں سے لائیں اب؟

    اس کے لئے تیس غزال کہاں سے لائیں اب؟
  13. یاز

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    یہ بھی درست۔ سوچیں پیا تے بندہ گیا۔
  14. یاز

    انکاؤنٹر کروانے کی آپشن بھی ہونی چاہئے ۔

    انکاؤنٹر کروانے کی آپشن بھی ہونی چاہئے ۔
  15. یاز

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    اتنا تو ہمارا ایک دن کا زیادہ سے زیادہ اقدامات کا ریکارڈ ہے، وہ بھی فقط ایک ہی دن۔ باقی تمام ایام بیس ہزار سے کم کم ہیں۔
  16. یاز

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    یہ تو واقعی ہم نے بھی نہ سوچا تھا۔
  17. یاز

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    ضیاء صاحب بھی خود کو فیلڈ مارشل بنانے چلے تھے کہ a case of exploding mangoes ہو گیا۔
  18. یاز

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    براؤزر بدل کے دیکھا کیا؟
  19. یاز

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    جیسے سرجن اپنا آپریشن خود نہیں کر سکتا، یا نائی اپنے بال خود نہیں کاٹ سکتا۔ ویسے ہی ریٹنگ کا بھی یہی دستور۔
  20. یاز

    ریٹائرمنٹ

    اور سائیکل کتنے ماہ میں ٹھیک ہوئی؟ 🤔
Top