وقت کم اور مقابلہ سخت ہونے کی وجہ چترال شہر کی کوئی خاص تصویر نہیں بنائی۔ اور بگٹنٹ آگے کو چل دیئے۔ مقصد ایک ہی تھا کہ ققلشٹ میڈوز تک گولڈن ہاورز میں پہنچا جا سکے۔ چترال سے آگے سڑک بھی تقریباََ ندارد۔ اوپر سے چند دن قبل کی بارشوں کے باعث جگہ جگہ سلائیڈز اور بولڈرز۔