شکریہ احمد باقی سب تو ٹھیک ہے یہ "زینب"کے ساتھ"صاحبہ"کچھ ہضم نہیں ہوا:grin:
شکراً یا حبیبی:grin:
مبارک کے لیے شکریہ بلال۔۔۔ پر لنک دینے کے لیے اسے جو جوتے مجھ سے پڑنے والے ہین اسے گننے والا کوئی نہیں:mrgreen:
نیئں جی چوتھی پاس ہو تو پھر میٹرک کی طرف سفر شروع کروننا۔۔۔:grin:۔اچار تو دالا تھا پر وہ سارا عمار لے گیا اسی سے رابطہ کرو اگر مل گیا تو اپ کی قسمت
مبارک کے لیے شکریہ سر جی:grin:
کیا تیلے بھائی ابھی بتا رہے ہیں جب میں کھانا کھا چکی ہوں۔۔گاڑی کی مبارک ہو۔۔اب میں چائے پی رہی ہوں ساتھ اپنے اپ کو ایک تھپکی بھی دی کہ چائے غلطی سے بہتا چھی بن گئی
میںبھی غلط نہیں تھی یہاںہی پہلے مغل بھائی نے صائمہ کے نام سے فوٹو بھی پوسٹکیئںتھیں نام تبدیل کیا گیا مجھے اب پتا چلا۔۔۔اس میں ماننے والی بات ہی کوئی نہیں تھی سیدھی سی بات تھی جس پے آپ اکڑے ہوئے ہیں
شاپشے۔۔۔۔اوہ باقی سب توٹھیک ہے میرا بلاگ اففففف ہٹاؤ اسے کیوں لنک دے مارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں رو پڑوں گی اب۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے تھینکس۔۔۔۔۔۔۔۔میں کہاں دنگل مچاتی وہں لوگ آپے ہی میرے اکھاڑے میںاتر آتے ہیں میرا کیا قصور میں تو کچھ بولتی ہی نہیں ہوں یہ پیغامات تو شمشاد بھائی نے مجھے چوری چھپے دیے ہیں بھائی ہونے...