نتائج تلاش

  1. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    مبارک کے لیے شکریہ ۔۔۔۔اپ سے کس نے کہا ہم شمشاد بھائی کو پچھاڑنا چاہ رہے ہیں ہم تو ان سے عیدی کے طور پے کچھ پوسٹیں ادھار لے رہے ہیں ویسے تم نا بی جمالو جیسے کام کم کم کیا کرو
  2. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    مبارک کے لیے تو شکریہ یہ جنابہ کون ہے میں تو زینب ہوں نا
  3. زینب

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    ہائے اللہ اسے مسکراہٹ کہتے ہوتے ہیں
  4. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    شکریہ فرحت شکریہ حجاب شکریہ آپی
  5. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    اب تو کچھ نہیں ہو سکتا جی۔۔۔۔۔۔۔منہ سے نکلی بات بھی کبھی واپس آئی ہے:grin:
  6. زینب

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    جیا جیا جیا مجھے یاد نہین کہ میں‌نے مبارک دی یا نہین جو بھی ہو ایک بار پھیر سے مبارک ہو
  7. زینب

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    سلام۔خیر ہے صبح صبح کارٹون کیوں بنے ہوئے ہو
  8. زینب

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آہا شکر ہے‌خوشی نے تعارف کروا کے بتا دیا سب کو کہ وہ لڑکی ہے۔۔ورنہ کچھ بھائی لوگ اسے بھی مسٹر تعبیر کی طرح مسٹر خوشی لکھتے نظر اتے
  9. زینب

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    ایک تو اپ کو ہم لڑکیوں کے علاوہ کوئی اور مثال ہی نہین ملتی پھر تو اپ مانتے ہین نا ہم لڑکیاں کتنی مثالی ہوا کرتی ہیں
  10. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    تمہارے پاس تھی جو مجھے دی ۔اللہ کے فضل سے میں ایک اسی چیز میں تو خود کفیل ہوں
  11. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    اسے ہم نے سنبھال کے بطور سند اپنے پاس محفوظ کر لیا ہے جی:grin:
  12. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    ہاہاہا بھاگو اس سے پہلے کہ مجھے انڈے اور تمہیں مجھ سے جوتے کھانے پڑیں۔۔۔۔۔فل حال جوتے ہی اور کچھ نہیں
  13. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    ہاہاہا محفل بھی تو ہمارے گھر کی طرح ہی ہے:grin:
  14. زینب

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    کیوں میں کبھی اپ کی باتوں کے ثبوت مانگتی ہوں‌کیا
  15. زینب

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    جی اور یہ بھی کہ مرد کی باتوں میں انے سے بھی بچ کے رہنا
  16. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    مجھے‌انڈے اور ٹماٹر پڑنے کا ہی تو خدشہ ہے اسی لیے تو انعام کے طور پے تہمارے لیے‌خاص جوتوں کا انتظام کیے بیٹھی ہوں بس کل تک کا انتظار کرو:beating:
  17. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں‌کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    سیب کا درخت

    بہت خوب انتہائی شاندار سبق آموز شیئرنگ کے لیے شکریہ
Top