اپ کا سارا مذاق میں برداشت کرتی ہوں کیوں کہ میںخود بھی اپ کو زچ کیے رکھنے کی پوری کوشیش میں ہوتی ہوں پر وہاں شاعری میں آپ نے مذاق نہیں کیا تھا جا کے ایک بار پھر سے دیکھ لیں
جہاں مداری کو حصہ نہیں ملا وہیں لگتا ہے ایم کیو ایم کو خاصا ملتا رہا ہے ان کی حمایت میںبہت بول رہے ہیں
کیا ہوا پا جی خیریت کہیں خود کو رکھ کے بھول تو نہیں گئے