نتائج تلاش

  1. زینب

    آج کا شعر - 3

    بے فائدہ لوٹ‌کے آنا ہے ہواوں کا ہم سبھی پرانے ٹھکانے بدل لیے سوچا اسے تو نا ملنے کی ٹھان لی دیکھا اسے تو سبھی بہانے بدل لیے
  2. زینب

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    نہیں بھائی جی اپ نے فاروقی کا بیاننہیں پڑھا شاید۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    جتنا مرضی لیں میرے پاس ایک الگ ہارڈ دسک پڑی ہے 280 جی بیکی لینی ہے تو بتایئں
  4. زینب

    لڑکیاں

    ہاہاہاہاہا تکیہ تھا جن پے وہی پتے آپ کو ہوا دے رہے ہیں طالوت:grin:
  5. زینب

    لڑکیاں

    کمال کرتے ہیں پا جی اپ کو لڑکوں‌کی اتنیییییییییی قابل احتراز باتیں نظر ہی‌نہں آرہیں۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہار کے جیتنے کا بھی اپنا مزہ ہے
  6. زینب

    لڑکیاں

    چوری بھی اور سینہ زوری بھی
  7. زینب

    لڑکیاں

    پہلی سوری مجھ سے کہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    وہ اصل میں‌منہ دھو کے آنکھیں کھولنا چاہتے ہیں اس دھاگے کو دیکھنے کے لیے کہ وہ تو اکیلے رہ گئے سنگی ساتھ بھاگ نکلے پتلی گلی سے:grin:
  9. زینب

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    لگتا ہے جیا نے استانیوں والا کام کر ہی دکھایا ارے واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ شامل بھتیجے کے ابو اپ نے ہمیں‌خوش کر دیا اب مکریے گا مت یاد رکھیے گا اپ ہار مان چکے ہیں:grin:
  10. زینب

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    کوئی فائدہ نیئں انڈیا نے پانی بند کر دیا ہے قحط پڑنے والا ہے:grin: اسی دھاگے کو دیکھ لیں
  11. زینب

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    اہاہاہاہ یہ بھی‌خوب کہی طالوت سن لو پا جی کیا کہہ رہے ہیں:grin:
  12. زینب

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    نہیں پا جی کوئی خبر نہیں ۔۔۔۔صائمہ کا کیا حال ہے
  13. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ایک بیان تو پکڑ میں آگیا نا اسی لیے چلا رہے ہو۔۔۔۔اور پتا نہیں کتنے ہوں‌گے
  14. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ؎ ہایئں اب یہ محفل میں چور کہاں سے گھس آیاا ور ووٹی چور کیوں مارے گی عجیب سے کہاوت کہی۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    آج کا شعر - 3

    زرہ تجھے یونہی چھوتے ہوئے گزر جاتے یہ رنج ہے کہ،تیرے شہر کی ہوا نا ہوئے
  16. زینب

    مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔!

    حیران و پریشان ہیں کسی بات کا کھوج لگانے نکلے ہیں کل سے
  17. زینب

    تم جو چاہو تو

    چلو اب بات بتا بھی دو کیا بتانی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ابھی تو میں آئی ہوں اب شمشاد بھائی کا دورہ ہو گا
  19. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں بھی کہوں صبح شام اپ کھاتے ہیں پراٹھے وزن وہیں کا وہیئں۔۔۔اب پتا چلا اپ کیا کرتے ہیں وزن کنٹرول کرنے کے لیے۔یہ شیرنی کا کام بھابھی کرتی ہوں‌گی اپ کو ان کا شکر گزار ہونا چاہیے:grin:
  20. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    نہیں فاتح بھائی کو تو ویسے یاد کیا تھا۔خانانی اینڈ کالیا کی بات کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مناف کالیا تو شکل سے ہی انڈر ورڈ کا لگتا ہے کتنا ریلیکس لگ رہا تھا ٹرانزٹ ریمانڈ‌کے وقت بھی کمال ہے
Top