یاہہہہہہہہہہہوووووووووووووووووووووووووووو ہراااا آج یہاںموسم کی پہلی بارش ہوئی وہ بھی پورے ایک سال بعد زیادہ تو نہین ہوئی پر کیا ہے کہ نا ہونے سے بہتر ہے
آپ اب چائے بھی نمکیں پیتے ہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں جو بھی کھانا ہے بتایئں وت سہی ا ہم نے کب انکار کیا پا جی
نہیں نہیں میٹھا نمکین سب کو ساتھ ساتھ ملے گا فکر ناٹ