ہایئں دو کارڈ بنوانے پڑتے ہیں کب کیسے۔۔میرے پاس تو ایک ہی ہے فرق بس اتنا ہے کہ پاکستان میں اردو میں بنتا ہے اور یہاں ہمارا انگلش میں ہے یہاں جب بچہ پیدا ہوتا ہے اس کا پاسپورٹ بنتا ہے اور ویزہ لگتا ہے تو اسی وقت اس کا یہ ائی ڈی بھھی بن جاتا ہے۔۔۔۔۔کارڈ تو ایک ہی ہے