نتائج تلاش

  1. زینب

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    شابشے پہلے سوال میں ہی گر گئے بڑی ٹیں ٹیں کیا کرتے ہو
  2. زینب

    موسم کا حال-(2)!!!!

    نیکی اور پوچھ پوچھ جلدی کیجیے:grin:
  3. زینب

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کیا پا جی دور بھی تو ہے نا اب اتنے دن تو لگنے ہی تھے نا
  4. زینب

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    واقعی میں جو چیز سرے سے لڑکون‌کے پاس ہے نہین اسے کیا چیلنج
  5. زینب

    مصطفی کمال

    یو جسٹ شٹ اپ ہیر
  6. زینب

    مصطفی کمال

    ایکسکیوزمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کا بازاری زبان سے کیا مطلب ہے۔کیا یہ بہتر نہیں کہ اپ کہیں اور کا غصہ کہیں اور نا نکالیں اور اپنے کام سے کام رکھیں
  7. زینب

    خاتون ڈرائیور اور 710

    ہاہاہا بس لڑکیوں‌پے ریسرچ کے علاہ کوئی کام نہیں
  8. زینب

    مصطفی کمال

    اچھا میں نے الطاف کو کالا تو نہیں کہا۔۔۔۔ایک تو اپ کو ہر کرپٹ‌انسان سے ہمدری کی بیماری ہے۔کالیہ تو جملے میں عام طور پے لوگ بولتے ہیں اپ کو ذاتیات پے اترنے کی عادت ہے کیا
  9. زینب

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    کالی بلی ناراض بھی ہوتی ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔آپ نے اپنے دل سے باتیں‌کرنی ہیں تو میں نے ناراض کیوں‌ہونا ہے
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اوہ سوری ڈاکٹر بھائی وہ میں نے ایسے ہی لکھا تھا مذاق میں ۔کیسے ہین آپ۔آجکل یہاں‌بہت کم آتے ہیں
  11. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    نا یہ چندا ماموں مجھے کیوں مشورہ دیں بھلا میں نے تو ابھی تک کیک نہیں کھایا آپ تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے میں آپ کے حصے کا بھی کھا گئی ہوں
  12. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    ہایئں یہ کب ہوا پا جی:( میرا ہاضمہ خراب ہے اچھا۔۔۔۔مجھے پت اہی نہیں
  13. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    بہت بہت شکری زونی اللہ اپ کو خوش رکھے:hatoff:
  14. زینب

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    بہت بہت شکریہ شگفتہ:hatoff:
  15. زینب

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    اوے دل کا باتوں سے کیا لینا دینا۔۔۔۔۔۔۔آپ مجھے دل سے باتیں کر کے دیکھاو
  16. زینب

    اسے عنوان دیں

    لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔او اپ کو اور کوئی نظر نہین اتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    لو پہلے صرف دانت تھے اب آنکھیں بھی ابل پڑیں
  18. زینب

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    ہایئں آپ باتیں دل سے کرتے ہو ۔۔۔۔عجیب انسان ہو میں تو زبان سے کرتی ہوں
  19. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہایئں کیوں پا جی میں ایک سال سے بڑی ہوں کافی
  20. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں نے ابھی چائے پی۔۔۔۔۔۔۔
Top