میرے خیال میں آج کل یہ اہم نہیں کہ کس مضمون میں ڈگری حاصل کی جائے بلکہ یہ اہم ہے کہ ڈگری بہت اعلیٰ نمبروں سے حاصل کی جائے اور اس میں مزید آگے ریسرچ وغیرہ کی جائے۔ اس لئے میرے خیال میں آپ کے کزن جس مضمون میں دلچسپی اور مہارت رکھتے ہیں انہیں وہی کرنا چاہیے چاہے وہ پنجابی یا اردو ہی کیوں نہ ہو۔ آج...