یوں تو فرخ بھائی نے اسلام آباد پیرسوہاوہ میں ہونے والی برفباری کی تصاویر پہلے ہی شریک محفل کر رکھی ہیں۔ لیکن چونکہ اب مجھے بھی یاد آگیا ہے کہ میں بھی وہاں تھا۔ سو چند تصاویر حاضر ہیں۔
ایک کٹا ہوا تنا
ایک اور۔۔۔۔
راستے میں کھڑی ایک گاڑی
راستہ
ایک منظر