نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سُراغِ جادہ و منزل اگر نہیں ملتا (محمداحمد)

    انیس الرحمن بھائی! آپ کے بارے میں دیکھیں کیا کہہ رہے ہیں یہ حضور۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    کون ؟

    بہاولپور بہت قریب کا چکر بھی عید کے وقت ہی ہوگا۔۔۔ آپ کو زحمت دوں گا ان شاء اللہ۔۔۔ ویسے تو چشتیاں وغیرہ آپ کو زیادہ پاس نہیں پڑتا۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    :) :)
  4. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    امتداد زمانہ کے باعث گرد پڑ گئی ہوگی۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    کون ؟

    ماضی؟
  6. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    سہ ماہی مجلہ ارمغان ابتسام میں شامل بشکریہ نویدظفرکیانی
  7. نیرنگ خیال

    پروگرامر کا خواب از نیرنگ خیال

    سہ ماہی مجلہ "ارمغان ابتسام" میں شامل نظم۔۔۔۔۔ بشکریہ نویدظفرکیانی
  8. نیرنگ خیال

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    بہت دور۔۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    کوچۂ شاپراں

    یعنی شاپر پرست بہت ہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    سپائلر ایک مشکل لفظ ہے اس لفظ کے معانی سرگوشیوں میں کہاں ڈھونڈوں، احمد سے پوچھ لوں گا میں
  11. نیرنگ خیال

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    سرگوشی کا نام سپائلر بہت فٹ ہے۔۔۔ ;) اور آپ کا اتفاق بھی حسین اتفاق گردانا جا سکتا ہے۔:p
  12. نیرنگ خیال

    کون ؟

    پھر تو آپ ترخاتے۔۔۔۔ یہ "ٹر" تو تجوید کے بغیر ہی پڑھا جاتا ہے۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    حسن، سادگی، فطرت اور خاموشی۔۔۔ یہ کیا کم ہیں فدا ہونے کو۔۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    آپ کی حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں احمد بھائی۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    حضور آپ کی دیری کو کون پہنچا ہے۔ میں تو اس دن کا سوچتا ہوں جب لوگ کہیں کہ گے حشر میں ایک بندہ دیر سے پہنچا۔ :) محبت ہے آپ کی احمد بھائی۔
  16. نیرنگ خیال

    جون ایلیا بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

    ببول کے بارے میں شاید یہ درست نہیں۔
  17. نیرنگ خیال

    کون ؟

    مجھے پتا تھا کہ آپ ٹرخا دیں گے۔
  18. نیرنگ خیال

    کون ؟

    حضور۔۔۔۔ ع - یہ قرض محبت کے ادا ہو بھی سکیں گے
Top