زندگی ایسی بےشمار رانگ کالز سے بھری پڑی ہے۔۔۔۔۔ کچھ کو فاتح بھائی کے سنسر شدہ جملوں میں سمجھایا اور باقیوں کو بھی اسی زبان میں۔ کیوں کہ جو عام زبان سمجھتے ہیں وہ میری بھاری اور کرخت آواز سن کر ویسے ہی بدک جاتے ہیں۔ان کے لیے یہی فقرہ کافی رہتا ہے کہ "جو نمبر سمجھ کر تم نے ملایا ہے وہ دراصل ہے...