نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    وہ تو ہم نے ہی بہت زیادہ مصروفیات پال لی ہیں نہ ۔۔ ورنہ نصیب میں کیوں نہیں ۔۔۔
  2. سارہ خان

    چھپا رستم

    واہ واہ آپ نے تو وہ بھی ڈھونڈ لیا جو مجھے بھی پتا نہیں تھا ۔۔۔:battingeyelashes:
  3. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    مزے لوٹنے چاہیئں کبھی کبھی آرام کے بھی ۔۔۔
  5. سارہ خان

    چھپا رستم

    پر سب تو نہیں مانتے نہ مجھے ذہین ۔۔ مجھے سے زیادہ ذہین پائے جاتے ہیں یہاں اور ۔۔۔ ایک استعمال کی چیز مجسمے کا مترادف ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    گویا سب کا ایک سا حال ہے ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    غم تو یہی ہے مصروفیت کا سب کو ۔۔
  8. سارہ خان

    Djenne مسجد

    زبردست تصاویر ۔۔ شکریہ سسٹر شیئر کرنے کا ۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ٹھہر تو گئی تھی اتنی دیر ۔۔ مغل بھائی ا کر نہیں دے رہے تھے تو بولنا ہی پڑا بیچ میں ۔۔۔:noxxx:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    بتانا مشکل ہوگا مغل بھائی کے لیے کیونکہ شعر میں نہیں لکھا ہوا کہ کس کا شعر ہے ۔۔:battingeyelashes:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    شمشاد بھائی یہ کام کر چکے ہیں لگتا ہے ۔۔۔;)
  12. سارہ خان

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    وعلیکم السلام ۔۔ بہت شکریہ نایاب ۔۔ اتنی خوبصورت مبارکباد کا ۔۔آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں آمین ۔۔:)
  13. سارہ خان

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    تم مٹھائی تو لاؤ پہلے دعوت بھی مل جائے گی ۔۔ :rolleyes:
  14. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  15. سارہ خان

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    بہت شکریہ ماوراء ، زین اور فرحت آپ سب کا ۔۔:)
  16. سارہ خان

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    مبارک مبارک مبارک مبارک ۔۔ چار ایوارڈز کی چار مبارک ۔۔:)
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    رہنے دیں ٹفنے والا مرغی نہیں لا سکتا ۔۔۔:battingeyelashes:
  18. سارہ خان

    محفل کی دوکان

    ہاہا ۔۔ تھانیدار سے مک مکا کر لیجیئے پہلے ۔۔ ورنہ کوئی دفعہ لگ سکتی ہے اس سپلائی پر ۔۔:tongue:
  19. سارہ خان

    محفل کی دوکان

    محفلین میں تو آپ بھی شامل ہیں بھیا ۔۔ اور سب سے زیادہ یاد بھی اپ کو ہے گانجہ ۔۔ لگتا ہے آپ ہی کو ضرورت ہے ۔۔۔;)
  20. سارہ خان

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ماہر ہو گئیں

    بہت بہت مبارک ہو فاطمہ ۔۔۔ زبردست رفتار ہے ۔۔۔ :)
Top