میرے لکھے ہوئے مضمون کو سب سے زیادہ ووٹ ملے دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ۔۔ :) مجھے اتنی زیادہ توقع نہیں تھی ۔۔ ذاتی طور پر مجھے حجاب اور عندلیب سسٹر کا مضمون زیادہ اچھا لگا تھا ۔۔۔ :) عندلیب سسٹر ، حجاب اور خرم آپ لوگوں کو میری طرف سے بہت مبارک ۔۔:happy:
جن لوگوں نے میرے مضمون کو پسند کیا اور ووٹ...