نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    رہنے دیں اب تو نہیں چل رہی نہ ۔۔
  2. سارہ خان

    مہدی حسن ترکِ الفت کا صلہ ، پا بھی لیا ہے میں نے

    ہاہا ۔۔ سخنور ویسے بھی کچھ نہ کچھ بتانے کے لئے ڈھونڈ ہی لیتے ۔۔:tongue: نائس سونگ ۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ڈرنے والی کوئی بات نہیں چل رہی ۔۔۔
  4. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  5. سارہ خان

    آج کیا پکائیں/پکایا

    یہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا ۔۔:hypnotized:۔۔۔ ہم لوگ تو سکھر سے منواتے ہیں سرسوں کا ساگ ۔۔ اب میں یہاں سے منگواؤں گی ۔۔۔:raisedeyebrow:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    حیران نہیں ہونا چاہیئے اس بات پر آخر کو شہنشاہ خطوط ہیں ۔۔۔
  7. سارہ خان

    Game of Words

    trust.. T....
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    زحمت ہوگی نہیں کریں گے عمل تو ۔۔
  9. سارہ خان

    Game of Words

    religion N ...
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ذرا مشورے پر عمل بھی کر لینا ۔۔
  11. سارہ خان

    Game of Words

    comfort .. T ..
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    دال کا حلوہ کھایا ہے کبھی آپ نے ؟
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    آللہ آپ لوگوں کی اور سب کی حفاظت کرے ۔۔ آمین ۔۔
  14. سارہ خان

    Game of Words

    deer R ......
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    چلے کہاں گئے مغل بھائی وہ ہی بتا سکتے ہیں اب ۔۔
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    جیہ اتنے خطرناک حالات میں وہاں پر رہنا ٹھیک نہیں ۔۔ آپ لوگ پشاور یا کسی اور شہر میں شفٹ نہیں ہو سکتے ؟
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ثابت ہوا کہ سعود بھیا کی نظر کہیں اور ہے جو سامنے کی چیزیں نہیں دکھ رہیں ۔۔۔:tongue:
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ٹھیک ہے پر غلطیاں تو آپ سے بھی کم نہیں ہو رہیں وجی ۔۔ ماہر تو میں 2 سال پہلے ہی ہو گئی تھی :battingeyelashes:
  19. سارہ خان

    Game of Words

    earning .. G
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    تسلی سے دیتی مبارک جیہ ۔ جب ہو جاتی تب ۔۔:) وعلیکم السلام ۔۔۔
Top