مذاق مذاق میں بات خراب ہو رہی ہے تیلے بھیا ۔۔ فہیم مذاق کر رہا تھا میں بھی اس کے ساتھ ۔۔۔
آپ سیریس کیوں ہو گئے ۔۔۔ :rolleyes: اب کوئی بات نہیں ہوگی اس پر اور ۔۔ :sad2:
تیلے بھیا سے صدیاں ہو گئیں م س ن یا پی ایم میں بات کئے ہوئے ۔۔۔ تم کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ میں نے ان کو بلایا ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں خود ہی کافی ہوں ۔۔ مجھے کسی کو بلانے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔۔:rolleyes:
ابھی کو اچھی کیا اور کچھ مدون نہیں کیا اس میں ۔۔۔