فیصل بھائی میرے پسندیدہ میمبران میں سے ہیں ۔۔ ان کا ایک مخصوص شاعرانہ انداز جو انہیں سب سے الگ بناتا ہے ۔۔:) جب مین نے محفل جوائن کی تھی تب کافی ایکٹو ہوتے تھے عام سی باتیں بھی شاعری میں کرتے پڑھ کر بہت اچھا لگتا تھا ۔۔۔ بہت محبت اور شفقت سے بات کرتے ہیں ۔۔۔ شمشاد بھائی کی طرح مجھے بھی ان کے...