نتائج تلاش

  1. م

    قطعہ

    صبر والے اداس ھو جائیں--؟ فیل ھو کر بھی پاس ھو جائیں-- تیرے جیسے عرش سے فرش ھوئے-- ایسے ویسے بھی باس ھو جائیں---! ---حافظ مظفر محسن---
  2. م

    نظم

    زیر لب مسکرا کے منہ پھیرا-- بھا گیا دل کو دیکھنا تیرا-- نیند میں بھی تمام رات وھی-- گنگنایا جو راگ کل چھیڑا-- جیت وہ آج بے مزہ سی لگی-- ھارنا بھی برا لگا تیرا--- ---حافظمظفرمحسن---
  3. م

    تلخ دن---تلخ رات---

    تلخ دن تلخ رات سے پھلے--- اک ادھوری سی بات سے پھلے-- میں تھا مسرور اس سے ملنا ھے-- پھول نے پھر چمن مین کھلنا ھے--- دل میں ھے جو وہ بات کر لیں گے-- تھوڑا ھنس لیں گے تھوڑا لڑ لیں گے-- ھار کر جیت اس کو دے دیں گے-- بہت سے پھول اس کو لے دیں گے-- گفتگو میں مٹھاس بھر دے گا---...
  4. م

    غزل

    چکرا کے مجھ کو رکھ دیا عزت مآب نے-- پتھر کے جیسا جب کھا مجھ کو جناب نے-- میری تڑپ نہ آپ کو پگھلا سکی کبھی-- اور آپ سے ملوا دیا کل مجھ کو خواب نے--- ---حافظ مظفر محسن---
  5. م

    نظم

    اسے سمندر سے بادلوں سے بچا کے رکھنا-- وہ پھول کاغز کا ھے اسے تم چھپا کے رکھنا-- وہ کھو نا جاے کسی دیو کے وہ پاس جا کر-- سماج کی گرم دھوپ سے تم ڈرا کے رکھنا-- جو ھیں اثاثہ خطوط اس کے وہ چھپ کے پڑھنا- جو پڑھ چکو بار بار دل سے لگا کے رکھنا--- خواب میں بار بار دیکھا جو رات منظر---...
  6. م

    محمد--کے پیاروں کا مسکن مدینہ---

    حسیں رنگ بھاروں کا مسکن مدینہ-- محمد کے پیاروں کا مسکن مدینہ-- کیا اک اشارا ھوا چاند ٹکڑے-- ان چاند تاروں کا مسکن مدینہ-- کروڑوں ھیں ھم جیسے آنکھیں بچھائے-- ھم جیسے ساروں کا مسکن مدینہ-- وھاں جا کے محسن مٹی بے قراری-- ھم بے قراروں کا مسکن مدینہ-- جھاں جبرائل آ کے جھکتے رھے...
  7. م

    سنگ دل---؟

    سنگ باری کرنے والے سنگ دل ھوتے ھیں کیا-- دن میں خوش رھتے ھیں جو رات بھر روتے ھیں کیا-- ---حافظ مظفر محسن---
  8. م

    جواب آنے لگے---

    جواب آنے لگے ھیں میرے سوالوں کے-- چھرے دیکھنے پڑتے ھیں پھر دجالوں کے-- نقب لگا کے وہ اترا ھے دل میں پھر محسن-- نقش پھر سے ابھرتے ھیں چند حوالوں کے--- وقت کے ساتھ تعلق بھی ماند پڑتے ھیں-- چھرے بھول گیا ھوں پری جمالوں کے--- ---حافظ مظفر محسن----
  9. م

    جو دل روے--

    جو دل روے مجھے بلوا لیا کر-- کچھ اشعار گنگنا لیا کر--- یہ الجھے بال کر ڈالیں گے رسوا-- گھڑی پل کو انھیں سلجھا لیا کر-- بشر ھوں گر خطا کوی کروں میں-- عدالت میں مجھے بلوا لیا کر-- منضف بن کے دل کی بات کیہ دے- خوشی کے واسطے تڑپا لیا کر-- محبت ھے حسیں رنگوں کی دنیا-- سانسوں...
  10. م

    خدا کی رضا۔۔

    آو ھم جرم سے پھلے ھی-- سزا کا سوچیں--- نیکی کر ڈالیں،ھر گز نہ-- جزا کا سوچیں-- جو قدم اٹھے خدا کی ھی رضا سے اٹھے-- ھر عمل کرتے ھوے،اس کی-- رضا کا سوچیں-- ----حافظ مظفر محسن-----
  11. م

    میرا دشمن

    جھوٹ بھی اس کا آج سچ نکلا--- میرا دشمن سزا سے بچ نکلا--- ---حافظ مظفر محسن-----
  12. م

    سالے تو نھیں کر سکتے۔۔۔؟

    دوست تو دوست ھیں جاں تک دے سکتے ھیں-- بھا ئی جو کرتےھیں--سالے تو نھیں کر سکتے-- ملٹی نیشنل نے ھمیں دودہ کی صنعت دے کر-- جو کیا کام۔۔۔۔گوالے تو نھیں کر سکتے۔۔۔ وہ ھیں اس موڈ میں لے لیں گے اسامہ ان سے۔۔ جھلک دے دیں گے حوالے تو نھیں کر سکتے۔۔۔ یہ جو انبار ھیں دولت کے،حفاظت...
  13. م

    آگ نے آگ سمندر نے سمندر کھاے

    آسماں پر تھے جو ٹکرا کے زمیں پر آے-- آگ نے آگ سمندر نے سمندر کھاے-- میں نے جو لفظ لکھے دل پے اژر کر نا سکے- وہ ھنسا،شام ھنسی،چھپ گے گھرے سایے-- ساز والے جھکے بیٹھے ھیں پکڑے سر کو- بے اژر رآگ جو فنکارنے کل شب گاے --- -----حافظمظفرمحسن-----
  14. م

    اکبر کے نو رتنون جیسا

    درد سھانے سپنوں جیسا کیوں لگتا ھے۔۔! دور سے آیا اپنوں جیسا کیوں لگتا ھے۔۔۔؟ میں نے دل میں اسے بسایا وہ محسن۔۔ اکبر کے نو رتنوں جیسا کیوں لگتا ھے۔۔۔؟ میرے ساتھ ھی ئورپ سے وہ آیا ھے۔۔۔ وہ میرے ھم وطنوں جیسا کیو ں لگتا ھے۔۔۔! اقتدار کے نشے نے اسے ندھال کیا۔۔۔ بے معنی سے متنوں...
Top