ظہیر اختر بیدری جمعرات 29 اگست 2013
امریکا میں جب بش کی جگہ بارک اوباما نے لی تو دنیا میں یہ تاثر عام ہوا کہ اوباما حکومت بش کی پالیسیوں کا ازالہ کرے گی۔ یہ تاثر اس لیے بھی مضبوط ہوا کہ اوباما نے بار بار بالواسطہ طور پر بش حکومت کی پالیسیوں کو امریکی مفادات کے خلاف تسلیم کیا اور اس کے ازالے کے...