ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان
پاکستانی طالبان کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع نہیں ہوئے، وہ اب بھی فوج کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں۔
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی طالبان نے کہا ہے کہ فوج ان کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہیں۔ وہ اب بھی پاکستانی...