نتائج تلاش

  1. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    بھیا، حسب سابق املا کی بہترین غلطیوں اور یادداشت کی نمایاں کمزوریوں کے باوجود بہت اچھا لکھا!!!
  2. سید عمران

    اقتباسات لبیک

    مردوں کو طاقت صحیح جگہ استعمال کرنی چاہیے، وہ غلط جگہ استعمال ہوگی تو جرائم پھیلیں گے۔۔۔ باقی کا مضمون مرد اور عورت کے فطری تقاضوں پر مبنی ہے کہ عورت کیوں پردہ کرے اور مرد کیوں نہیں؟؟؟ اس لیے کہ عورت کی فطرت میں خدا نے طبعی طور پر ایسی حیا اور پاکیزگی ودیعت کی ہے کہ وہ حسین سے حسین مرد کو دیکھ...
  3. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    عنوان تو اس مرتبہ پہلے سے بھی زیادہ پھڑک دار اور بھڑک دار رکھنا چاہ رہے تھے کہ اس بہانے کمپنی کی مشہوری ہوتی ہے اور لوگ باگ جذبۂ شوق کے ہاتھوں مجبور ہوکر دور دور سے کھنچے چلے آتے ہیں۔ وہ لوگ بھی جو مختلف لڑیوں کے پھیکے پھیکے عنوانات دیکھ کے منہ بناتے ہیں، منہ سے رال ٹپکاتے ہانپتے کانپتے ایسی...
  4. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    یہ اچھا ہتھیار ہاتھ لگا ہے آپ کے!!! :sigh::sigh::sigh:
  5. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    کھِل گئے تھے تبھی کھُلے ہیں!!! :praying::praying::praying:
  6. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    دیکھیں جی یہ تو پھر بھی ہماری دیانت داری ہوئی نا کہ بتا دیتے ہیں۔۔۔ ورنہ لوگ باگ ہاتھی کے ہاتھی نگل جاتے ہیں اور ڈکار بھی نہیں لیتے!!!
  7. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ہاں تو کوئی غلط کام تھوڑی کیا ہے۔۔۔ ویسے بھی جمعہ کا مبارک دن ختم ہوچکا تھا!!! :cool::cool::cool:
  8. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اب اس سے زیادہ کھلنے کی گنجائش نہیں ہے!!! ;););)
  9. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    یہ غلط گمان کیسے قائم کیا؟؟؟
  10. سید عمران

    غلطی ہائے مضامین: خطائے بزرگاں ٭ ابو نثر

    صد فی صد متفق!!! البتہ اتنا اضافہ اور کرنا چاہیں گے کہ اخلاق سکھانے کے لیے، بڑوں کا ادب کرنے کے لیے اگر اس کی شرح کی جائے تو ایک شرح یہ بھی ہوسکتی ہے کہ بڑوں کی غلطی پر خود گرفت نہ کریں بلکہ ان کے ہم رتبہ و ہم عمر کسی اور بزرگ سے عرض کردیں کہ آپ انہیں سمجھادیں!!!
  11. سید عمران

    اقتباسات لبیک

    مرد اور عورت دونوں کے لیے عزت و عصمت کی حفاظت ضروری ہے۔۔۔ اللہ اور رسول کے بتائے گئے ضابطہ کے مطابق دونوں احتیاط کریں گے تو موٹر وے جیسے سانحات وجود میں نہیں آئیں گے!!!
  12. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    بھیا سے درخواست ہے کہ گزشتہ رات یعنی مؤرخہ ۵ مارچ ۲۰۲۱ء بروز جمعہ کی ملاقات کا کچھ نہ کچھ احوال بیان فرمادیں!!!
  13. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اللہ تعالیٰ کی ہم پر کیا کیا نعمتیں ہیں کوئی انہیں نہیں گن سکتا۔ جو نعمتیں ظاہر ہیں، نظر آرہی ہیں ان ہی کا شمار ممکن نہیں تو نادیدہ نعمتیں کیسے شمار ہوں گی۔ اس لیے ہر نعمت کے بدلے صدقہ تو قارون کا خزانہ بھی ادا نہیں کرسکتا، نہ ہی اللہ اور رسول ہمیں اس کی ترغیب دیتے ہیں۔ لہٰذا صدقہ اللہ کی...
  14. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    شُکر (Thanks) کی فریکوینسی اس دنیا میں ایک قانون موجود ہے اور اسکو “Law of attraction” (قانون کشش) کہتے ہیں۔ اس کی مثال بڑی سادہ ہے ہمارے اردگرد ہر جگہ “لہریں” موجود ہیں۔ یقین کرنا ہے تو ریڈیو آن کریں اور فریکوئنسی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیں، آپ کو کسی چینل پر کوئی “غمزدہ خبر” سننے کو ملے...
  15. سید عمران

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    میمن فاؤنڈیشن میں مذکورہ تینوں پیشے نہیں سکھائے جاتے۔ نیز یہ صرف خواتین کے لیے ہے۔۔۔ امن فاؤنڈیشن میں بھی یہ بنیادی کورس نہیں ہوتے!!!
  16. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اور گل رخ اپنے رخ کا تل نہیں دیکھنے دیتے۔۔۔ انسان آخر جائے تو جائے کہاں!!!
  17. سید عمران

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    بہت اچھی کاوش ہے۔ اس میں سب محفلین حصہ لیں۔ چند بنیادی پیشہ ور لوگ جن کے ہم سب محتاج ہوتے ہیں مثلاً کارپینٹر، پلمبر اور الیکٹریشن، اس کے باوجود ہم ان پیشوں کو نہیں سیکھتے۔اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ کوئی مستند ادادہ پروفیشنل ازم کے ساتھ نہیں سکھاتا (اگر کوئی ہے تو ہمیں علم نہیں۔) چناں چہ اس کے لیے ان...
  18. سید عمران

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    کھولتا، تولتا، بولتا، ہولتا، ڈولتا!!!
  19. سید عمران

    کیا آپ اردو بول کر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ بولو بھائی

    بالکل یہی بات آپ یہاں بھی بول چکے ہیں!!! :surprise::surprise::surprise: مگر کاپی پیسٹ کرتے ہوئے آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ اس مرتبہ آپ کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔۔۔ یعنی صاحبِ مضمون نے یہاں گوگل ہی کا تذکرہ کردیا!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  20. سید عمران

    کیا آپ اردو بول کر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ بولو بھائی

    یعنی آپ کی کوششوں کا نتیجہ فورم میں اینٹری کی صورت میں نکلا۔۔۔ اس صورت میں تو آپ سمیت ہم سب کو دھچکا لگا!!!
Top