جی بالکل، عورت کو مرد کے برابر معلوم نہیں کہاں لایا جارہا ہے، نہ تو وہ نیکر پہن کر مردوں کی طرح گٹر میں اتر سکتی ہے نہ مزدوروں کی طرح تہمند پہن کر عمارتیں بنا سکتی ہے، نہ جنگوں میں پیادہ پا دو بدو لڑ سکتی ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
آج بھی جب عورت کا لباس کم کرکے اسے معاشرہ میں باہر لاکھڑا کردیا گیا ہے،...