نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد مجھے بہت مبارک ہو!!!!!!!!! :)

    بہت بہت مبارک ہو فرّخ صاحب!
  2. فرخ منظور

    زندگی رقصِ شرر ہو جیسے

    اچھی غزل ہے محمود صاحب۔ :)
  3. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    نہ کوئی فون کی گھنٹی، نہ خط نہ تار کوئی ملا وہ شخص تو ٹوٹے ہیں رابطے کتنے (شرجیل انصاری)
  4. فرخ منظور

    رفیع ہوئی شام انکا خیال آگیا-محمد رفیع

    واہ کیا خوبصورت گیت ہے۔ شکریہ سارہ۔ گلوکار: محمد رفیع موسیقی: مدن موہن فلم: میرا سایہ گیت نگار: راجہ مہدی علی خان ؟
  5. فرخ منظور

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    بہت بہت مبارک ہو وارث صاحب!
  6. فرخ منظور

    مضمون کے انتخاب میں مشورہ درکار ہے!

    میرے خیال میں آج کل یہ اہم نہیں کہ کس مضمون میں ڈگری حاصل کی جائے بلکہ یہ اہم ہے کہ ڈگری بہت اعلیٰ نمبروں سے حاصل کی جائے اور اس میں مزید آگے ریسرچ وغیرہ کی جائے۔ اس لئے میرے خیال میں آپ کے کزن جس مضمون میں دلچسپی اور مہارت رکھتے ہیں انہیں وہی کرنا چاہیے چاہے وہ پنجابی یا اردو ہی کیوں نہ ہو۔ آج...
  7. فرخ منظور

    داغ مجھے اے اہلِ کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے ۔ داغ دہلوی

    اب مجھے یاد آیا کہ صحیح نام "مجلسِ ترقیِ ادب" ہے۔ اور ہاں واقعی اب نستعلیق میں کتابیں چھاپنے پر زیادہ توجہ ہے۔ :)
  8. فرخ منظور

    داغ مجھے اے اہلِ کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے ۔ داغ دہلوی

    قبلہ، مالِ مفت ہے۔ :) والد صاحب خرید کر لائے تھے۔ میں تو انجمن ترقی ادب کے علاوہ کسی مکتبہ کی کلاسیکی شاعری کی کتاب نہیں خریدتا۔
  9. فرخ منظور

    داغ مجھے اے اہلِ کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے ۔ داغ دہلوی

    نوید صاحب، کتاب میں ایسے ہی ہے جیسے میں نے لکھا ہے اور مجھے بھی ان مصرعوں میں کچھ گڑ بڑ لگ رہی تھی۔ اب آپ حضرات سے ہی گزارش ہے کہ اس کی تصحیح بھی فرمادیں ۔ میرے پاس مکتبہ شعر و ادب، سمن آباد ، لاہور کی چھپی ہوئی کلیاتِ داغ ہے۔
  10. فرخ منظور

    داغ مجھے اے اہلِ کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے ۔ داغ دہلوی

    غزل مجھے اے اہلِ کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے اِدھر دیوانہ جاتا ہے، ادھر پروانہ آتا ہے نہ دل میں غیر آتا ہے، نہ صاحب خانہ آتا ہے نظر چاروں طرف ویرانہ ہے، ویرانہ آتا ہے تڑپنا، لوٹتا اُڑتا جو بے تابانہ آتا ہے یہ مرغِ نامہ بر آتا ہے یا پروانہ آتا ہے مرے مژگاں سے آنسو پونچھتا ہے کس لئے ناصح...
  11. فرخ منظور

    ایک نظم۔۔۔ تکمیلِ شکست ۔۔۔۔ نوید صادق

    واہ واہ! ایک اور خوبصورت نظم۔ نوید بھائی، بہت ہی عمدہ نظم ہے یہ بھی، بہت داد قبول کریں۔ مجھے آپ میں ایک نیا ن، م راشد نظر آ رہا ہے۔ :) اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  12. فرخ منظور

    Adobe Acrobate Writer

    سب سے بہتر حل، نواب ٹیوب ویل پی ڈی ایف پرائمو
  13. فرخ منظور

    لائبریری : آغازِ سالِ نو

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی لہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی :)
  14. فرخ منظور

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    کسی کے پیر پر گھی گرے تو وہ کیسے اظہار کرے گا تو شاعری کہلائے گی یہ بحث الگ ہے۔ البتہ مجھے فیض احمد فیض کی ایک نظم ہارٹ اٹیک یاد آرہی ہے جو ان کی ہارٹ اٹیک بیتی ہے۔ شاید داخلی کیفیات کا ایسا اظہار کہیں اور نہیں ملے گا۔ ہارٹ اٹیک درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے ہر رگِ جاں سے الجھنا چاہا ہر...
  15. فرخ منظور

    نظیر اس کے شرارِ حسن نے شعلہ جو اک دکھا دیا۔ نظیر اکبر آبادی

    پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ نظامی صاحب!
Top