مجھے کبھی اس چھوٹے، ترقی پذیر، گندے، ٹوٹی سڑہکوں والے ملک کا شہری ہونے پر شرمندگی نہیں ہوئی- شاید اس وجہ سے کیوں کے میں نے کبھی اس کے مسائل میں اضافہ نہیں کیا میں نے ہمیشہ اسے اپنے پاس موجود سب سے بہترین شے دی-
آپ میں سے کوئی بھی اس چیز کو نہیں سمجھ سکتا آج آپ سے آپکا گھر چھین لیا جائے اور پھر...